صدر نے یوم پاکستان پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صدر زرداری نے یوم پاکستان پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دیدی۔

آصف زرداری نے کفایت شعاری اور توانائی تحفظ کے پیش نظر تقریبات نہ کرنے کی سفارش منظور کرتے ہوئے کہاقومی وسائل کا ذمہ دارانہ اور محتاط استعمال ہر شہری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔