لاہور :(کرائم رپورٹر)9مئی حملہ کیس میں پی ٹی آئی ایم پی اے کلیم خان کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق کلیم خان 9مئی مقدمے میں مرکزی ملزم ، اے ٹی سی نے اشتہاری قرار دیا تھا،گرفتاری سے پہلے سپیکر پنجاب اسمبلی سے اجازت لی گئی،کلیم خان کو گرفتار کرنے کے بعد لاہور سے گوجرانوالہ منتقل کر دیا ۔
9مئی حملہ کیس، پی ٹی آئی ایم پی اے کلیم خان لاہور سے گرفتار
















