اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو نوٹس جاری کر دیا۔
سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی نوٹس جاری کردئیے گئے، کیس کی سماعت 10 مارچ کو ہو گی ،الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی ۔
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پروزیر داخلہ محسن نقوی کو نوٹس
















