وزیر اعظم بریفنگ مخصوص اراکین نہیں، پوری پارلیمنٹ کو دیں،اپوزیشن لیڈر


اسلا م آباد (بیورورپورٹ) اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے وزیر اعظم بریفنگ مخصوص اراکین کو نہیں پوری پارلیمنٹ کو دیں۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا بہتر ہو گا بریفنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس یا کم از کم سینٹ میں دیں، خطے کے حالات خطرناک ہیں ،پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے،صبح تک حکومت کو فیصلے سے آگاہ کر دیں گے۔