ڈی جی ISPRنے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دےدیا
راولپنڈی:(بیورورپورٹ)ڈی جی ISPRنے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دےدیا۔
پریس کانفرنس میںلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہادہشتگردوں کےخلاف کارروائی کریں تو کچھ باریک وارداتییے حمایت میں سامنے آجاتے ہیں، ایک ناروے میں بیٹھا ہے، (ایمان مزاری) خود کو ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ کہتی ہیں، پروفیسر عثمان قاضی کی دہشتگردی پر سوشل میڈیا پر بیانیہ بنایا، سب کی ڈوریاں باہر سے چل رہی ہیں۔


















