پشاور:(بیورورپورٹ) اے این پی کے سربراہ ایمل ولی نے کہا ہے نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، حکومت حاکمیت کرے کاروبار نہیں۔
پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی نے کہاغلام بلور نیشنل پارٹی میں تھا ہے اور رہے گا، عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوئی،سٹیل ملز، ریلوے، قومی ائیرلائن تباہ ہے، نجکاری سے ملک کو مزید ٹیکس ملے گا،غیرشفاف نجکاری قبول نہیں، 140 کاروبار سے ٹیکس وصول نہیں کیا جارہا۔
سٹیل مل، ریلوے ،پی آئی اے تباہ، نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، ایمل ولی
















