اسلام آباد: (بیورورپورٹ)جسٹس طارق جہانگیری کا ڈگری تنازع کیس میں خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری سے 3دن میں جواب طلب کر رکھا ہے،سماعت15دسمبر کو جسٹس سرفراز ڈوگر اور اعظم خان کریں گے۔
ڈگری کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کا خود پیش ہونے کا امکان


















