مری،لاہور:(مشرق نیوز،سٹاف رپورٹر)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے پی ٹی آئی نے عوام کےساتھ جھوٹ ،فراڈ کیا، لوگوں کی عزتیں اچھالنے اور گالی گلوچ کرنے والے انجام کوجاپہنچے۔
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا ن لیگ کی حکومت نے مری ڈویلپمنٹ پلان ، نواز شریف نے کوٹلی ستیاں کو تحصیل کا درجہ دیا، وزیراعظم کا جہاز جس ملک میں داخل ہوتا وہاں سلامی دی جاتی ہے، شہباز شریف کے دور حکومت میں عالمی سطح پرملکی وقار بلند،دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے،پی ٹی آئی والوں نے اپنے دور حکومت میں عوامی فلاح کا کوئی کام نہیں کیا۔
سینئر صوبائی وزیر نے کہا پورے پنجاب میں بچوں کو لیپ ٹاپ مل رہے ،گلی محلے صاف ستھرے دکھائی دے رہے ہیں،کوٹلی ستیاں کی چیئر لفٹ ریکارڈ مدت میں مکمل کی جائے گی ،صوبے میںمزید 10 ہزار سڑکیں بنائی جائیں گی، پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں نمایاں اقدامات کیے ،ستھرا پنجاب پروگرام کے ثمرات واضح ہیں۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















