معاشی اشارئیے بہتر ہونے پرنواز،شہباز کے معترف


لاہور:(اپنے نمائندے سے )وزیراعظم شہباز شریف،صدر ن لیگ نواز شریف کے درمیان جاتی امرا میں اہم ملاقات ہوئی ،موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف نے معاشی اشارئیے بہتر ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے اہم سیاسی امور پرگائیڈ لائن دی۔