علیحدگی پسند رہنما نور چاکرانی ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

سوئی:(مشرق نیوز)سوئی میں علیحدگی پسند رہنما نور علی چاکرانی ہتھیار ڈال کر100 سے زائد ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق نور علی چاکرانی اور ساتھیوں نے سوئی میں ہونےوالی تقریب میں ریاست پاکستان و قومی پرچم سے وفاداری کا عہد کیا۔