راولپنڈی: (بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی،سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کےلئے اڈیالہ جیل پہنچے توپولیس نے جیل جانے سے روکدیا۔
دوسری جانب سابق وزیرو سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا میری بات پوری ہوگئی،کہا تھاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات نہیں ہو گی اگر وزیر اعلیٰ نے انچ برابر کوئی ہڑا ہڑی کی تو بچی کچھی سیاست بھی گورنر راج سے ختم کر دی جائےگی۔
سہیل آفریدی کو عمران سے ملاقات کی ا جازت نہ ملی،میر ی بات پوری ہوگئی:واوڈا
















