فیصل آباد:(بیورورپورٹ)مشیر وزیراعظم وسینیٹر رانا ثنا نے کہا ہے حکومت سیاسی جماعتوں کےساتھ ملکر مسائل کے حل کےلئے بات چیت پر آمادہ ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنانے کہا بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں کر رہے،سیاست میں ڈائیلاگ لازمی ہے،ایک آدمی جیل میں بیٹھ کرملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کرے تو ایسا نہیں ہوسکتا،میں ساڑھے 6مہینے جیل میں رہا،میرے اہل خانہ اور 2وکلا کے سوا کوئی نہیں ملا، دور اقتدار میں عمران خان کی توجہ صرف مخالفین پر مقدمات بنانے پر مرکوز رہی،وزیراعظم نے میثاق پاکستان پر مذاکرات کی دعوت دی ،بانی پی ٹی آئی نے اپنے دور میں کسی سے بھی بات کرنے سے انکار کیا۔
مشیر وزیراعظم نے کہاجمہوریت مکالمے سے آگے بڑھتی ہے،دنیا نے ہی نہیں بھارت نے بھی تسلیم کیا پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















