لوئر دیر: (مشرق نیوز)کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پرفائرنگ کرنے والے 3افراد کو گر فتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق نسیم کے والد ظفر شاہ کی جانب سے نامزدگی کے بعد مشتبہ افراد کو شناخت کر کے گرفتارکیا،تینوں نے جرم کا اعتراف بھی کر لیا،علاقہ مکینوں نے نسیم شاہ کے خاندان کو باعزت اور قانون کا احترام کرنے والا قرار دیتے ہوئے پولیس کی بروقت کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 3افراد گرفتار

















