پشاور:(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے اب پہلے سے زیادہ ڈیلیور کرکے دکھائیں گے، پالیسیاں عوامی مفاد میں بنیں گی۔
تقریب سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہاپشاور صوبے کا دارالخلافہ ،خوبصورت ترین بنانا سب کی ذمہ داری ہے،سب سے زیادہ قربانیاں صوبے کے عوام نے دیں، نیٹ ہائیڈل پرافٹ میں 2200 ارب بقایاہیں اب تک 700 ارب قبائلی اضلاع کے بنتے ہیں جن میں 500 ارب اب بھی بقایا ہیں۔
وزیراعلیٰ کے پی نے کہااین ایف سی کا شیئر 19.4فیصد بنتا ہے ، وفاق اپنی ذمہ داری نبھائے اور صوبے کے عوام سے سوتیلی ماں کا سلوک بند کرے،قانون میں کسی کو استثنیٰ نہیں دیں گے، پالیسیاں عوامی مفاد میں بنیں گی، عوام مطمئن رہیں، بانی کے ویژن کے مطابق کام کریں گے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















