اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کی انٹرنیشنل کانفرنس کا چوتھا روز

لاہور (اپنے رپورٹر سے) اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کی 35ویں سا لا نہ 4روزہ انٹر نیشنل کا نفر نس ” فیملی میڈ یسن فیملی کون ،،کے دوسر ے روزپی سی ہو ٹل لا ہو ر میں کا نفر نس میں اند رون وبیر ون مما لک سے فیملی فز یشنز ،ڈاکٹر ز پر وفیسر ز ،پر نسپلز ،وائس چا نسلر سمیت ڈاکٹر وں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ اس سا ل ہو نے والی جد ید ریسر چ کے با ر ے میں ڈاکٹر وں کو آ گا ہ کیا گیا۔ مقر رین کے مطا بق رواں سا ل ہو نے والی ریسرچ میں خو اتین کے امر اض با رے 8سیشن ہو ئے جس میں پو رے ملک سے 80کے قر یب پر وفیسر ز نے حصہ لیا اور پو رے ملک سے لیڈ ی ڈاکٹر ز نے شر کت کی۔ اس حوالے سے گزشتہ روز ہونے والے سیشن میں ورلڈ ذیابیطس ڈے کی منا سبت سے شو گر ،ہا رٹ ،مو ٹا پا ،بلڈ پر یشر جیسی بیما ر یو ں کے با رے میں فز یشنز کو بتا یاگیا۔ ورکشا پس منعقد ہو ئی جس میں ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھری، ڈاکٹر نا ہید ند یم ،پر وفیسر ڈاکٹر شا ہینہ آ صف ،ڈاکٹر راشد لطیف ،پر وفیسرڈاکٹر زہر ہ خا نم ،پر وفیسرڈاکٹر شمسہ ہما یو ں ،پر وفیسرڈاکٹر عا ئشہ ملک ،پر وفیسر ارشد چو ہا ن ،پر وفیسر ڈاکٹر ثا قب صد یق ،پر وفیسر فر یحہ فاروق،پروفیسرڈاکٹر مونہ،ڈاکٹر شہلا اکر م ،ڈاکٹر سمعیہ عمر رشید ،ڈاکٹر سمی شا ہد ،ڈاکٹر زکیہ اقبا ل ،ڈاکٹر فر زانہ سلیم ،ڈاکٹر سا را ارشد ،پر وفیسر ڈاکٹر الفر ید ظفر ،پر وفیسر ڈاکٹرجا وید اکر م۔پر وفیسر ڈاکٹر آ فتا ب محسن،پروفیسر فر حت نا ز ،پر وفیسر ڈاکٹر عا ر ف تجمل ،پر وفیسر سید ہ بتو ل ،پر وفیسر ڈاکٹر شہلا بقا ئی ،پر وفیسر ڈاکٹر روبینہ سہیل ،پر وفیسر ڈاکٹر تا بند ہ رانا ،پر وفیسر ڈاکٹر عز یز الر حمن ،پر وفیسر ڈاکٹر اشر ف جما ل ،پر وفیسر ڈاکٹر بلا ل محی الد ین ،پر وفیسر ڈاکٹر سعد یہ سلیما ن ،پر وفیسر ڈاکٹر یو سف لطیف ،پر وفیسر ڈاکٹر عظمی حسین ،پر وفیسر ڈاکٹر اکر ا م حسین ،پر وفیسر ڈاکٹر طیبہ وسیم ،پر وفیسر ڈاکٹر فر حت حسین ،ڈاکٹر فا ئر ہ طا ہر ،ڈاکٹر سجا د ملک، ڈاکٹر عبد الر حمن سمیت دیگر ڈاکٹر ز نے کثیر تعد اد میں شر کت کی۔کا نفر نس کے تیسر ے روز 15نو مبر بر وز ہفتہ کو معد ہ ،جگر ،جلد ی امر اض کے جد ید علا ج با رے میں آ گا ہ کیا جائیگا۔ اس کے بعد المرافا ﺅ نڈ یشن کے سا تھ ایک واک کا اہتما م کیا گیا ہے واک کے بعد کا نفر نس کا با قا عد ہ افتتا ح ہو گا جس میں مہما ن خصو صی گو رنر پنجا ب سر دار سلیم حید ر ،وزراءصحت خو اجہ سلیما ن رفیق ،خو اجہ عمر ان نذ یر ،سپیکر اسمبلی ملک احمد خا ں ،وائس چانسلرز،پرنسپلزاور میڈ یکل پروفیشن کے نا مو ر لو گ شر کت فرمائیں گے جس میں تعلیمی اور سو شل مید ان میں نما یا ں کا ر کر دگی والے ڈاکٹر ز کو میڈ لز دیئے جائیں گے۔