علیمہ خان کے 8ویں مرتبہ وارنٹ گرفتاری،12 بینک اکاونٹس منجمد

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں 8ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔

سماعت کے موقع پرعدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی علیمہ خان کے 12 بینک اکاونٹس منجمد کر دئیے ،عدالت نے علیمہ خان کی جائیداد اور کمپنیز تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔