پی ٹی آئی نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان کردیا


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان کردیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ترجیح امن ہے ،تمام اداروں کو ساتھ لےکر چلنا چاہتے ہیں،افغانستان کےساتھ جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے سعودی عرب مسئلہ مذاکرات سے حل کرائے گا۔