پشاور :(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما عبداللطیف چترالی کو ریلیف،پشاور ہائیکورٹ نے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روکدیا۔
جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے عبداللطیف چترالی کی نا اہلی کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کی،ایڈیشنل ڈی جی لاالیکشن کمیشن خرم شہزاد نے کہا کیس کو اگلے ہفتے تک رکھ لیں ،دلائل دیں گے،عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روکدیا۔
عبداللطیف چترالی کو ریلیف،پشاور ہائیکورٹ نے چترال میں ضمنی الیکشن روکدیا
















