وزیراعلیٰ کے علی امین گنڈا پور کی چھٹی،بانی کے حکم پر استعفیٰ دےدیا

پشاور (بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی چھٹی،استعفیٰ دےدیا۔

اپنے بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا وزیراعلیٰ کی پوزیشن بانی پی ٹی آئی کی امانت تھی ،حکم کے مطابق امانت واپس کر کے استعفیٰ دے رہا ہوں،بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور پارٹی پالیسی کےلئے ایک ہو کر آگے بڑھیں گے،سہیل آفریدی کو میری مکمل حمایت و سپورٹ حاصل رہے گی۔