سعودی عرب کے وفد کی پاکستان آمد،متعدد معاہدے متوقع


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔

وفد شہزادہ منصور بن محمد السعود کی سربراہی میں اسلام آباد پہنچا ،وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول ہیں ،دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں ،مفاہمتی یادداشتوں پردستخط بھی متوقع ہیں۔