اسلام آباد: (بیورورپورٹ)حکومت نے عمران خان کا اکاونٹ بند کرنے کیلئے ایکس سے رابطے شروع کر دئیے۔
وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے کہاعمران خان کے اکاونٹ پرایکس کےساتھ رابطے ہو رہے ہیں، ایکس اکاﺅنٹ کی تحقیقات کے بعدمزید شواہد سامنے آنے پر نتائج جلد سامنے آجائیں گے۔
عمران خان کا اکاونٹ بند کرنے کیلئے ایکس سے رابطے شروع
















