شبلی فراز کی نااہلی سے خالی نشست پر انتخاب30اکتوبر ہو گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)شبلی فراز کی نااہلی سے خالی نشست پر انتخاب30اکتوبر ہو گا،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کاغذات نامزدگی 8اور 9اکتوبر کو جمع کرائے جاسکتے ہیں،پی پی 115،116فیصل آباد،پی پی 269مظفر گڑھ کی نشست پر ضمنی الیکشن 23نومبر کو ہو گا۔