سعودی ولی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی
اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سعودی ولی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔
وزارت خارجہ حکام کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے،اہم ملاقاتوں میں تجارت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔


















