کراچی(بیورورپورٹ) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا ہے پاک،سعودیہ دفاعی معاہدہ خوش آئند،وزیراعظم ،ٹیم کومبارکباد دیتا ہوں،ہر پاکستانی مکہ مدینہ کی حفاظت کرنا چاہتا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا سعودی عرب کےساتھ معاہدہ اہم پیشرفت ہے ،پاکستان پر حملہ سعودی عرب پر تصور ہو گا بھارت سے مقابلہ کرکے جنگ میں کامیابی سمیٹی،امید ہے وزیراعظم کراچی میں منصوبوں کی سپیڈ پراپنے وعدے پورے کریں گے،قدرتی آفت کے دوران سیاست نہیں کرنی چاہیے،ہم توسیاست نہیں کرتے مگرمخالفین کوئی موقع نہیں چھوڑتے،تاریخی سیلاب کے اثرات عوام بھگت رہے ہیں۔
چیئرمین پی پی نے پاکستان نے بدترین سیلاب کا سامنا کیا ، بدقسمتی سے قدرتی آفت کے بعد اب تک عالمی سطح پرامداد کی اپیل نہیں ہوئی،عالمی سطح پرامداد کی اپیل کرنا سیلاب متاثرین کا حق تھا،سیلاب سے پنجاب سب سے زیادہ متاثرہوا ، سندھ میں کچے کے علاقوں میں بھی لوگ متاثر ہوں گے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















