اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم 15 ستمبر کو قطر کا ایک روزہ دورہ کریں گے،اعلیٰ سطح کاوفد بھی ساتھ جائےگا۔
شہبازشریف دوحہ پر اسرائیلی حملے پرعرب ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،اجلاس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔
وزیراعظم شہبازشریف 15 ستمبر کو قطر کا ایک روزہ دورہ کریں گے


















