بھوک سے مارنا حادثہ نہیں ، عثمان خواجہ غزہ مظالم پر پھر بول پڑے

:( )بھوک سے مارنا حادثہ نہیں ، عثمان خواجہ غزہ مظالم پر پھر بول پڑے-

کرکٹر نے آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا 2 سال سے جو کچھ ہو رہا بہت افسوسناک ہے ، بچوں کو قتل کیا جاتا رہا ہے اب بھوک سے مارا جا رہا ہے ، پہلے حادثہ قرار دیا جاتا رہا ہے لیکن بھوک سے مارنا حادثہ نہیں -