اسلام آباد: (بیورورپورٹ)قومی اسمبلی کے بعد پی ٹی آئی اراکین سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے بھی مستعفی ہونا شروع ہوگئے۔
علی ظفر، اعظم سواتی، دوست محمد،ذیشان خانزادہ، مرزا آفریدی، محسن عزیز نے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دے دیئے۔
اعظم سواتی،مرزآفریدی نے کہاملک میںآئین وقانون کی حکمرانی کےلئے قائمہ کمیٹیاں بے سود ، پارٹی قائد کی ہدایت پر استعفیٰ دیا، موجودہ پارلیمانی نظام کےخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
قومی اسمبلی کے بعد پی ٹی آئی اراکین سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے بھی مستعفی
















