اسلام آباد(بیورورپورٹ)ڈی چوک احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
7 کارکنوں کو اعتراف جرم پر عدالت نے گرفتاری کا عرصہ سزا قرار دے کر مقدمات سے بری کردیا۔
تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں احتجاج پر درج 2 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی،دوران سماعت ملزموں نے صحت جرم سے انکار کیا ،عدالت نے28 ستمبر کو گواہوں کو طلب کرلیا ۔
ڈی چوک احتجاج کیس، پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں پر فرد جرم عائد
















