وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجاپان پہنچنے پر شاندار استقبا ل


ٹوکیو: (مشرق نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجاپان پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

مریم نواز ٹوکیو ایئرپورٹ پہنچیں تو جاپان گورنمنٹ کے اعلیٰ افسروں و سفارتی حکام نے پرتپاک خیر مقدم کیا ،جاپان میں متعین پاکستان کے سفیر عبد الحمید نے پنجاب کے وفد کو خوش آمدید کہا،اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد بھی وزیراعلیٰ کے استقبال کےلئے موجود رہی۔