شہباز کی ملاقات،سیلاب متاثرین کی ہر ممکن امداد کریں،نواز شریف


لاہور:(اپنے رپورٹر سے )شہباز،نواز ملاقات،اہم امور پر مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پارٹی امور ،ملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں سیلاب کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا، نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی ہر ممکن امداد کی ہدایات دیں۔