گورنر سندھ کا وزیراعلیٰ کے پی،وزیراعظم آزاد کشمیر کو فون،تعاون کی یقین دہانی

کراچی(:بیورورپورٹ) گورنر سندھ کا وزیراعلیٰ کے پی،وزیراعظم آزاد کشمیر کو فون،بارشوں سے تباہی پر ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

کامران ٹیسوری نے کہا خیبرپختونخوا کے عوام کومشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے، سندھ کے عوام کشمیری بھائیوں کے بھی ساتھ ہیں ،ہر ممکن تعاون و امدادی اقدامات جاری رکھیں گے۔