عدالت کو یقین دہانی کے باوجود اعظم سواتی کو باہر جانے سے روکدیا گیا

پشاور:(بیورورپورٹ)عدالت کو یقین دہانی کے باوجود اعظم سواتی کو باہر جانے سے روکدیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کو پشاور ایئرپورٹ پر روکا گیا،درخواست گزار کے وکیل نے کہا توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔