یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش افسوسناک، حکومت معاملے پر توجہ دے، آصفہ بھٹو

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہاہے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش افسوسناک، حکومت معاملے پر توجہ دے۔

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں اظہار خیال کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہایوٹیلیٹی سٹورز کی بندش سے لاکھوں افراد بیروزگار اور خاندان متاثر ہوئے ناانصافی پرحکومت سے جواب طلب کرتے ہیں، حکومت سے درخواست ہے معاملے پرتوجہ دے،لوگوں کے معاشی مستقل کا معاملہ ہے۔