اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کےخلاف ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں دائر کیے گئے دعویٰ میںشیخ وقاص اکرم نے موقف اپنایا فواد چودھری نے توہین آمیز بیان بازی سے ساکھ کو نقصان پہنچایا،عوام کا منتخب نمائندہ ،عزت دار شہری ہوں،ساکھ کو نقصان پہنچانے پر قانونی کارروائی ناگزیر ہے، ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے 12جولائی کو دلائل طلب کر لیے ۔
شیخ وقاص اکرم نے فواد چودھری کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ کردیا
















