نئی تاریخ رقم،خیبر میں پہلی بار سکھ رہنما کے پی اسمبلی میں اقلیتی رکن منتخب

پشاور: (بیورورپورٹ)نئی تاریخ رقم،خیبر میں پہلی بار سکھ رہنما کے پی اسمبلی میں اقلیتی رکن منتخب ہوگئے۔

کے پی اسمبلی کی مخصوص نشست پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کی اقلیتی سیٹ پر باڑہ سے سکھ برادری کے ایم پی اے کا انتخاب ہوا،بابا گورپال سنگھ سکھ کمیونٹی کے مذہبی رہنما بھی ہیں، بابا گورپال سنگھ کا تعلق باڑہ کے قبیلہ ملک دین خیل سے ہے۔