اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئینی بنچ کافیصلہ آنے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کردیا گیا۔
ذرائع ای سی پی کے مطابق چیف الیکشن کمشنرنے لیگل ٹیم و آئینی ماہرین کو شاباش دی اور سراہا،دوسری جانب الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس پیر کو طلب کئے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں لیگل ٹیم فیصلے پر بریفنگ دے گی۔
عدالتی فیصلے پر چیف الیکشن کمشنرکی لیگل ٹیم و آئینی ماہرین کو شاباش
















