کراچی:(بیورورپورٹ)ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاہے پاکستان نے ہمیشہ جنگ پر امن کو ترجیح دی،فوج آئینی دائرے میں ریاستی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری سے کراچی میں سیلانی آئی ٹی پروگرام کے طلبہ نے ملاقات کی،ڈی جی آئی ایس پی آر کا والہانہ استقبال کیاگیا، ترجمان پاک فوج نے کہا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی دراصل امن کی جیت ہے، پاکستان نے ہمیشہ جنگ پر امن کو ترجیح دی ،خطے میں نیٹ ریجنل سٹیبلائزر کا کردار ادا کرتے رہیں گے، منظم و پیشہ ور پاک ا فواج آئین کے تحت و ریاستی احکامات کے مطابق فرائض بخوبی سرانجام دے رہی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاآپ لوگوں نے معلومات کی جنگ میں پاکستان کے ہراول دستے کا کردار ادا کیا، طلبہ نے پاک افواج سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا اپنے وطن کی خاطر ہر محاذ پر قربانی دینے کو تیار ہیں، پاک فوج پہچان ہے اور ہم ہی ان کی اصل طاقت ہیں،پاکستان ہمیشہ زندہ باد!۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















