اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایران اسرائیل جنگ،پاکستان نے کچھ سفارت کاروں، غیر ضروری اہل کاروں ، عملے کے اہلخانہ کو واپس بلا لیا۔
وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدےدار کے مطابق اقدام جنگ کی صورتحال اور کشیدگی کے باعث اٹھایا گیا،پاکستانی سفارت خانہ اور قونصل خانے کام جاری رکھیں گے،اضافی و غیر ضروری سٹاف خاندان سمیت وطن چلے جائے، واپسی کےلئے انتظامات مکمل ہیں،فیصلہ ایرانی حکام کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا گیا۔
ایران سے چند سفارتکار،غیر ضروری پاکستانی عملہ واپس


















