پاک ،بھارت معاہدوں کی منسوخی کا فیصلہ نہیں ہوا: دفتر خارجہ


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)دفترخارجہ نے پاک بھارت معاہدے منسوخ کیے جانے کی تردید کردی۔

سینئر عہدیدار نے کہا بھارت کےساتھ دوطرفہ معاہدوں کی منسوخی کا تاحال کوئی باضابطہ یا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، ابھی تک تحریری صورت میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ۔