رینجرز کےساتھ بھارتی ڈرون گرانےوالا عام پاکستانی ”ہیرو“ بن گیا

اسلا م آباد:(بیورورپورٹ)رینجرز کےساتھ بھارتی ڈرون گرانےوالا عام پاکستانی ”ہیرو“ بن گیا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی پاکستانیوں نے بہادر شہری کی جرات کو سلام پیش کیا،صارفین نے لکھا ”بھائی نے پوری زندگی موقع کا انتظار کیا تھا!،پاکستانی اپنی سرزمین کےلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں،یہی تو پاکستان کی اصل تصویر ہے۔