اسلام آباد،نئی دہلی: (ایم این پی)پاک بھارت کشیدگی سے کرکٹ بھی متاثر،پی ایس ایل،آئی پی ایل کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سیزن 10 کے بقیہ 8میچز ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہافیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے موصول ہونےوالے مشورے کے بعد کیا گیا ،پی سی بی اور کھلاڑی قوم کا دفاع کرنے والے شہدا کے اہلخانہ ،سکیورٹی اہلکاروں کےساتھ کھڑے ہیں،وزیر اعظم کی رائے میں موجودہ حالات میں تمام توجہ پاک فوج کی کوششوں پر ہونی چاہیے،پاکستان سپر لیگ 10 کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
دوسری جانب پاکستان کی جوابی کارروائی کے خوف پربھارت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)معطل کر دی،بھارتی میڈیا کے مطابق فیصلہ کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل مینجمنٹ کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا،بو رڈ نے آئی پی ایل کو غیر معینہ مدت تک کےلئے معطل کیا،تفصیلات جلد بتائی جائیں گی۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















