آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی

دبئی: ( ) آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی ۔


نئی رینکنگ میں آسٹریلوی ویمنز ٹیم 299 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے، انگلینڈ دوسری، بھارت تیسری اور نیوزی لینڈ کی ٹیم چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے۔

آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں پاکستان ویمن ٹیم آٹھویں، آئرلینڈ نویں اور بنگلادیشی ٹیم 10ویں نمبر پر چلی گئی ۔