بھارتی آبی دہشتگردی ،چناب میں بھی بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بھارتی آبی دہشتگردی ، جہلم کے بعد دریائے چناب میں بھی بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایل او سی کے قریب مقبوضہ جموں کے علاقے اکھنور میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے، شہریوں نے دریا کے قریبی علاقے خالی کرنا شروع کردیئے ۔