جیکب آباد:(بیورورپورٹ)5 سال بعد بحال ہونےوالی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو حادثہ،جیکب آباد کے قریب بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔
پشاور جانے والی ٹرین میں60کے قریب مسافر سوار تھے،ٹرین بحالی کے پہلے ہی روز پیش آنےوالے واقعہ نے ریلوے کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے ۔
5 سال بعد بحال خوشحال خٹک ایکسپریس کو حادثہ،بوگی پٹڑی سے اتر گئی


















