چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ جیل منتقل

راولپنڈی:(بیورورپورٹ) عدالت نے چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ میںعالیہ حمزہ سمیت 5 کارکنوں کےخلاف درج مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد محفوظ فیصلہ سنایا،نعمان اور عادل منیر کو بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔