عمران کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت درخواستیں 23اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور:(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت درخواستیں23اپریل کو سماعت کےلئے مقرر کردیں۔

جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔