اسلام آباد ہائیکورٹ میں کوٹہ کیسز سننے والا لارجر بنچ تبدیل

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں کوٹہ کیسز سننے والا لارجر بنچ تبدیل کردیا گیا، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق بھی لارجر بنچ کا حصہ تھے۔

ہائیکورٹ ویب سائٹ کے مطابق نیا بنچ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں قائم کر دیا ،جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس انعام امین منہاس بھی بنچمیں شامل ہیں۔