نارووال:(بیورورپورٹ)تھانہ صدرشکرگڑھ کے علاقے سرول جنگل سے 2خواتین کی لاشیں ملیں، دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،شناخت نہیں ہوسکی ۔
پولیس نے فرانزک ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو پوسٹمارٹم کےلئے مردہ خانے منتقل کر دیا،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
سرول جنگل سے 2خواتین کی لاشیں برآمد، فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
















