پشاور:(بیورورپورٹ)9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے۔
نشتر ہال پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران بڑے سکرین پر ویڈیو خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے احتجاجی تحریک کےلئے تیار رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاعمران خان ،بشریٰ اور جیلوں میں قید ہزاروں کارکنوں کو نہیں بھولے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہنوں سے ملاقات کی اجازت نہ دینا افسوسناک ہے،کارکنوں کو ایک بار پھر منظم ،متحرک ہونے کی ضرورت ہے۔
9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے
















