اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ کابڑ ااقدام، عید تعطیلات کے دوران بھی افسروں کو آن کال ڈیوٹی پر رہنے کا حکم دےدیا۔
عدالت عظمیٰ کی جانب سے دفاتر میں ضروری امور کی انجام دہی کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا،عید الفطر کے دوران 2 افسر آن کال رہیں گے،عدالت نے تمام متعلقہ برانچز اور رجسٹریز کے سربراہوں کو افسر نامزد کرنے کی ہدایت کردی۔
سپریم کورٹ کا بڑا اقدام، عید تعطیلات میں بھی افسروں کو آن کال رہنے کا حکم


















